: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 5 نو مبر ۔ ا دا ر ہ ا دبیا ت ا ر دو کے امتحا نا ت اردو ما ہر ‘ ار دو عا لم ’ اردو فا ضل حید ر آ باد و سکند ر آ باد ا ضلا ع و بیر و ن ر یا ست آ ند ھر ا پر دیش کے تما م مرا کز پر ایک سا تھ ما ہ ڈسمبر 2014 میں منعقد ہو نگے۔ اد خا ل فیس
کی تا ریخ بغیر دیر ینہ کے 13 نو مبر ہے۔ 100 رو پیے دیر ینہ کے سا تھ 14 تا 30 نومبر اور 500 دیر ینہ کے سا تھ تتکا ل اسکیم کے تحت یکم تا 10 ڈسمبر ر است طو ر پر ادار ہ ا دبیا ت ا ردو ‘ پنجہ گٹہ میں دا خل کی جا سکتی ہیں۔ مزید تفصیلا ت ا دا رہ ا دبیا ت ار دو ‘ پنجہ گٹہ ‘ حید ر آ باد سے حا صل کی جا سکتی ہیں۔